ویڈیو: خیبرپختونخوابجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس1روپےکردی

SAMAA | - Posted: Jun 18, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jun 18, 2021 | Last Updated: 1 month ago

تمام پیشوں پر پرفیشنل ٹیکس منسوخ

خیبر پختونخوا کا مالی سال 2021-2022 کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے اس بجٹ میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن میں بڑا ریلیف دیا ہے۔ گاڑيوں کی رجسٹريشن فيس صرف 1 روپيہ کردی ہے۔ باقاعدگی سے پراپرٹی ٹیکس دینے والوں کے لئے ٹیکس شرح میں مزید کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام پیشوں پر پرفیشنل ٹیکس منسوخ کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube