Thursday, August 5, 2021  | 25 Zilhaj, 1442

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jun 17, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 17, 2021 | Last Updated: 2 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 15 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو، برطانوی پاؤنڈ، یو اے ای درہم اور سعودی ریال کے نرخ بھی گرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مزید 9 پیسے گرگئی۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube