Monday, August 2, 2021  | 22 Zilhaj, 1442

ویڈیو:850 سی سی تک کی مقامی گاڑیوں پرفیڈرل ایکسائزڈیوٹی ختم

SAMAA | - Posted: Jun 11, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 11, 2021 | Last Updated: 2 months ago

بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے ٹیکس میں بھی کمی

وزير خزانہ نے 850 سی سی تک کی مقامی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنےکا اعلان کرديا۔ سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے کم کرکے ساڑھے بارہ فیصد کر دی گئی۔ ملک ميں چھوٹی گاڑياں سستی ہوں گی۔ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر عائد ٹیکس میں ایک سال تک کمی کردی گئی ہے۔ دوسری جانب گاڑی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ نئے بجٹ کے بعد گاڑی کی ری سیل عام آدمی کی پہنچ میں آجائے گی۔ اب چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں لاکھ 2 لاکھ کی کمی آجائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube