ملکی آبی ذخائر اور دریاؤں میں پانی کی آمد میں مزید بہتری

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ملکی آبی ذخائر اور دریاؤں میں پانی کی آمد میں مزید بہتری  آئی ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا،منگلا،چشمہ میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 10 لاکھ 19ہزار ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا ہے۔

تربیلا میں جمعہ کو پانی کا ذخیرہ 2لاکھ 63 ہزار ایکڑ فٹ رہا۔منگلا میں پانی کا ذخیرہ  5 لاکھ80 ہزار ایکڑ فٹ رہا۔

ترجمان واپڈا نے بتایا کہ چشمہ میں جمعہ کو پانی کا ذخیرہ  1 لاکھ76 ہزار ایکڑ فٹ رہا۔ تربیلا میں پانی کی آمد 1لاکھ 18ہزار600کیوسک اور ،اخراج 95ہزار کیوسک رہا۔

منگلا میں پانی کی آمد 58 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 45 ہزارکیوسک رہا۔چشمہ میں پانی کی آمد 1لاکھ50 ہزار600کیوسک اور اخراج 1لاکھ40ہزارکیوسک رہا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube