بلوچستان حکومت نےوفاقی ترقیاتی منصوبوں پربچ جانےوالی رقم واپس کردی

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jun 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago

بلوچستان حکومت نے وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر خرچ نہ ہونے والے 40 ارب روپے واپس کردئیے ہیں۔

وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے جاری رقم خرچ نہ ہوسکی۔صوبائی حکومت نے وفاق کو رقم واپس کی تو اپوزیشن نے صوبائی حکومت سے اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔

ترجمان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ  بچت کرنا حکومت کا کام ہے۔ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ماضی کی کرپٹ پریکٹسز کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube