Saturday, November 27, 2021  | 21 Rabiulakhir, 1443

کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ

SAMAA | - Posted: May 31, 2021 | Last Updated: 6 months ago
Posted: May 31, 2021 | Last Updated: 6 months ago

گرمی کی وجہ سے ٹماٹر خراب بھی زيادہ ہورہا ہے

کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

کراچی کےبازاروں میں ٹماٹر مہنگا ہوگیا ہے۔ 38 روپے فی کلو والا  ٹماٹر اب 60 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا ہے۔

خریداروں کا کہنا ہے کہ جب ٹماٹرکی فصل اچھی آتی ہے تو يہ سستے ہوجاتے ہيں اور فصل اچھی نہيں ملتی تو يہ مہنگا ہوجاتا ہے۔

ٹماٹرفروش کے مطابق سندھ کی فصل ختم ہونے سے قیمت بڑھی ہے۔اس وقت کراچی میں کوئٹہ سے ٹماٹر آرہا ہے اور اس لئے مہنگا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گرمی کی وجہ سے ٹماٹر خراب بھی زيادہ ہورہا ہے تاہم اب مزيد مہنگا نہيں ہوگا۔

کراچی کے پوش علاقوں میں ٹماٹر80  روپے کلو میں بھی فروخت کیا جارہا ہے تاہم انتظامیہ کوئی ایکشن لینے سے قاصر ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube