Saturday, September 25, 2021  | 17 Safar, 1443

عیدالفطر کی تعطیلات کے بعدڈالر مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: May 17, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 17, 2021 | Last Updated: 4 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر 55 پیسے مہنگا ہوگیا۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube