Thursday, June 17, 2021  | 6 ZUL-QAADAH, 1442

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: May 7, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 7, 2021 | Last Updated: 1 month ago

انٹربیٹنک اور اوپن مارکیٹوں میں ڈالر 40، 40 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو مہنگا جبکہ سعودی ریال، یو اے ای درہم اور برطانوی پاؤنڈ کے نرخ کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر مزید 54 پیسے سستا ہوگیا، مجموعی طور پر 87 پیسے کمی سے ڈالر کے نرخ 152 روپے کی سطح پر آگئے۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube