اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: May 4, 2021 | Last Updated: 2 days ago
SAMAA |
Posted: May 4, 2021 | Last Updated: 2 days ago

DOLLAR, CURRENCY, PAKISTAN

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو، سعودی ریال، یو اے ای درہم اور برطانوی پاؤنڈ کے نرخ بھی کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر 19 پیسے سستا ہوگیا۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube