Saturday, June 12, 2021  | 1 ZUL-QAADAH, 1442

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Apr 29, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Apr 29, 2021 | Last Updated: 1 month ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہوگیا۔ یورو، سعودی ریال، یو اے ای درہم اور برطانوی پاؤنڈ کے نرخ بھی کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر 81 پیسے سستا ہوکر ایک بار پھر 153 روپے کی سطح پر آگیا۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

2 Comments

  1. Anonymous  May 1, 2021 2:15 am/ Reply

    Keep up the good work SAMAA

  2. شہباز خان  May 1, 2021 7:21 am/ Reply

    سماء کو بڑھ کر بہت اچھا لگتا ہے . ملک سے دور مگر ملک کے ھر سچ بات سے آگاہ ھو . شھباز یو اے ای .

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube