Monday, September 27, 2021  | 19 Safar, 1443

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Apr 24, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 24, 2021 | Last Updated: 5 months ago

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 30 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو، سعودی ریال، یو اے ای درہم اور برطانوی پاؤنڈ کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تحت ہفتہ وار تعطیل کے باعث بینکوں کے درمیان کاروبار نہیں ہوا۔ آج (ہفتہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube