Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں آٹے کی قیمت بڑھ گئی

SAMAA | - Posted: Apr 22, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 22, 2021 | Last Updated: 8 months ago

حکومت قیمتیں کنٹرول کرنے سے قاصر

کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں 2 روز کے دوران ایک کلو آٹے کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ حکومت رمضان المبارک میں بھی قیمتیں کنٹرول کرنے سے قاصر ہے جبکہ ہول سیلرز اور مل اونرز اس کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرا رہے ہیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube