Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

کپاس کے کاشتکاروں کے لیے اچھی خبر

SAMAA | - Posted: Apr 22, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 22, 2021 | Last Updated: 7 months ago

ملتان میں 60 لاکھ ایکڑ رقبےپرکپاس کاشت کی جارہی ہے

ملتان میں کپاس کی بوائی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔رواں سال ملتان میں 60 لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت کی جارہی ہے۔

ملتان میں موسم تبدیل ہوتے ہی کپاس کی بوائی کا اغاز ہوگیا ہے۔کاشتکاروں نے کپاس کی کاشت کیلئے اپنی زمین تیار کرلی ہے۔حکومت پنجاب نےرواں سال ملتان ڈویژن میں  کپاس کی کاشت کا ہدف 60 لاکھ ایکڑمقررکیا ہےجبکہ محکمہ زراعت کی جانب سے کسانوں کو اچھی پیدوار کیلئے مفید مشورے بھی دیے جارہے ہیں۔اپریل کے مہینے میں ہونے والی کپاس کی بوائی مئی تک جاری رہے گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube