Saturday, September 25, 2021  | 17 Safar, 1443

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Apr 21, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 21, 2021 | Last Updated: 5 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے مہنگا ہوگیا، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے جبکہ سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت مزید 29 پیسے بڑھ گئی۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube