اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Apr 16, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 16, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ برقرار ہیں جبکہ یورو اور پاؤنڈ کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت مزید 3 پیسے سستی ہوگئی۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube