Saturday, July 31, 2021  | 20 Zilhaj, 1442

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 4 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے سستا ہوگیا۔ سعودی ریال اور یو اے ای درہم سستا جبکہ یورو اور پاؤنڈ مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت مزید 4 پیسے کمی سے طویل عرصہ بعد 152 روپے کی سطح پر آگئی۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube