Wednesday, December 1, 2021  | 25 Rabiulakhir, 1443

پاکستان کی اہم ہول سیل مارکیٹ جوڑیا بازار بند

SAMAA | - Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 8 months ago

ہفتے کو بھی مارکیٹیں بند رکھیں گے

پاکستان کی اہم ہول سیل مارکیٹ جوڑیا بازار بند ہوگئی ہے۔ تاجروں نے جرمانوں اور پرائس لسٹ اپ ڈیٹ نہ کرنے کے خلاف ہڑتال کردی ہے۔ چئیرمین کراچی ہول سیل ایسوسی ایشن عبدالرؤف ابراہیم نے بتایا کہ تمام ہول سیل مارکیٹیں بند ہیں اورہفتے کو بھی مارکیٹیں بند رکھیں گے۔عبدالروف ابراہیم کا کہنا تھا کہ اس معاملے پرسندھ حکومت کے کسی افسر نے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube