اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Apr 12, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Apr 12, 2021 | Last Updated: 1 month ago

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 20 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں پاؤنڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گرگئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت 8 پیسے بڑھ گئی۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube