ایم جی موٹرز کی الیکٹرک ایس یو وی کا جائزہ

SAMAA | - Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 4 months ago

ایم جی موٹرز نے اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی اپنی الیکٹرک کراس اوور ایس یو وی، ایم جی زیڈ ایس، ای وی پاکستان میں لانچ کرے گی، پاکستان میں اس کا کوئی مقابل نہیں۔ تاہم کمپنی کے مطابق اس کی کارکردگی اور فیول کی بنیاد پر 2 ہزار سی سی کی ’’کیا اسپورٹیج‘‘ سے تقابل کیا جاسکتا ہے، جو فوسل فیول پر چلتی ہے۔ بیٹری فل چارج ہونے پر گاڑی 340 کلو میٹر کا سفر کرسکتی ہے۔ کمپنی ذرائع کے مطابق توقع ہے کہ یہ گاڑی 65 لاکھ روپے میں لانچ کی جائے گی۔ اس میں مزید کیا خصوصیات ہیں، ویڈیو میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube