بلاک چینی کرپٹوکرنسی کرپشن کے خاتمہ کیلئے مفیدہے، امین الحق

SAMAA | - Posted: Apr 3, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 3, 2021 | Last Updated: 4 months ago

بٹ کوئن اور ماننگ کے بارے میں مسائل ہیں

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے بلاک کی گئی چین کی کرپٹو کرنسی کوکرپشن کے خاتمہ کے لئے مفید قراردے دیا۔

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نےبٹ کوائن پر پالیسی تشکیل دینے کا عندیہ دےدیا ہے۔ امین الحق نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر بٹ کوائن کوفی الحال تسلیم نہیں کررہے ہیں کیوں کہ بٹ کوئن اور ماننگ کے بارے میں مسائل ہیں۔

وفاقی وزیر نےبتایا کہ خیبر پختونخوا میں کچھ کام ہورہا ہے مگر باقی صوبوں میں رکاوٹ ہے۔اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کے ساتھ مل کر پالیسی بنائیں گے،اگر یہ چیز پاکستان اور عوام کے مفاد میں ہو تو یقینا آگے بڑھائیں گے۔

امین الحق نےمزید بتایا کہ بلاک کی گئی چین کی ٹیکنالوجی اگر معیشت میں لائیں تو اس سے بہتری آئے گی۔اس ٹیکنالوجی سے معیشت میں حائل مسائل مشکلات دور ہوسکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube