ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Mar 24, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 24, 2021 | Last Updated: 3 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 65 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو، سعودی ریال، پاؤنڈ اور یو اے ای درہم سمیت تقریباً تمام کرنسیوں کے نرخ بھی گر گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں 54 پیسے بڑھ گئی۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. فیض  March 25, 2021 11:48 am/ Reply

    قطری ریال کوبھی شوہوناچاہیےسر۔

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube