Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

ڈالرایک سال کی کمترین سطح پر، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Mar 17, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 17, 2021 | Last Updated: 3 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 55 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں مزید 70 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد نرخ ایک سال کی کم تری سطح 156.50 روپے پر آگئی۔ یورو، پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم بھی سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مزید 65 پیسے کمی ہوگئی۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube