Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Mar 16, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 16, 2021 | Last Updated: 3 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو، پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم بھی سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت 29 پیسے کمی سے 156 روپے کی سطح پر آگئی۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube