ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Mar 15, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 15, 2021 | Last Updated: 3 months ago

CURRENCY RATE, PAKISTAN

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے سستا اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو، پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم بھی سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہوگئی۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube