کیا اسٹاک مارکیٹ مزید گرے گی؟

SAMAA | - Posted: Mar 11, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 11, 2021 | Last Updated: 3 months ago

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گزشتہ 6 سیشنز کے دوران 7 فیصد سے زائد گرچکی ہے، جس کی وجہ سیاسی حالات میں غیر یقینی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مہنگائی کا مقابلہ کرنے کیلئے پالیسی ریٹ میں اضافے کی خبریں ہیں۔ سرمایہ کاروں کے گھبراہٹ کا شکار ہوکر شیئرز فروخت کرنے کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2200 پوائنٹس کی کمی واقع ہوچکی ہے۔ گزشتہ 5 سیشنز کے دوران صرف میوچل فنڈز سے 2 کروڑ 65 لاکھ ڈالرز کی رقم نکال لی گئی جبکہ جمعرات کو مارکیٹ مزید 2 فیصد گر گئی، جس سے سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ سلسلہ کہاں جا کر رکے گا اور سرمایہ کاروں کو کیا کرنا چاہئے؟۔ اس ویڈیو میں سماء منی کے ایڈیٹر فاروق بلوچ نے ماہرین سے بروکریج اور میوچل فنڈ سے متعلق حالیہ گراوٹ پر رائے مانگی اور ساتھ ہی یہ بھی جاننے کی کوشش کی کہ وہ کے ایس ای 100 انڈیکس کو کہاں دیکھتے ہیں۔

:نوٹ
اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اورپڑھنے والوں کوذاتی مالیات (پرسنل فنانس ) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔

سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔اسپیکر کی بات سے سما ڈیجیٹل کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. Riaz  March 12, 2021 9:02 am/ Reply

    Thanks

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
Stock market today, stock market in Pakistan, stock market outlook for tomorrow, stock market outlook for 2021, stock market bubble 2021, pakistan stock exchange today, pakistan stock exchange, psx trading, psx crash, share market in pakistan, share market crash 2021, share market crash today, share market me paise kaise lagaye pakistan, share market me investment kaise kare
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube