پاکستانی خاتون نے 18ماہ میں 15ہزار ڈالر کما لیے

SAMAA | - Posted: Mar 9, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 9, 2021 | Last Updated: 5 months ago

ایمن سروش اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی فری لانسر ہیں، جو عالمی شہرت رکھتی ہیں۔ انہوں نے فری لانس ویب سائٹ اَپ ورک ڈاٹ کام کے ذریعے 15 ہزار ڈالر (تقریباً 23 لاکھ 55 ہزار روپے) کمائے۔ سروش نے 2010ء میں فری لانس کام کا آغاز کیا تھا۔ دس سال بعد (2019ء میں) انہیں پایونیر، جو بین الاقوامی ادائیگیوں کی کمپنی ہے، کی جانب سے سال کی بہترین فری لانسر کا اعزاز دیا، جسے مقامی اور بین الاقوامی میڈیا میں نمایاں کوریج دی گئی۔ انہیں یقین ہے کہ 9 سے 5 بجے تک کی ملازمت کے مقابلے میں، (بالخصوص خواتین کیلئے) فری لانسنگ ایک بہتر کام ہے۔ اس ویڈیو میں سروش نے سماء منی کو بتایا کہ کس طرح پاکستانی ایک لاکھ روپے ماہانہ تک کما سکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. Mr GOWHER MANSOOR  March 10, 2021 11:09 am/ Reply

    I need please help me

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
freelance work in pakistan,amazon freelance work in pakistan,upwork se paise kaise kamaye,fiverr se paise kaise kamaye,online paise kamanay ka tarika,paise kamanay ka asan tareeka,online kaam karke paise kamanay ka tarika,online kaam kese karte hain,internet jobs,online jobs in pakistan 2021,online jobs for students in pakistan,freelancing in pakistan,virtual assistant jobs online,how to find work on upwork
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube