ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Mar 9, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 9, 2021 | Last Updated: 3 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم سمیت تمام کرنسیوں کی قیمتیں گر گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت 18 پیسے کم ہوگئی۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube