Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

گاڑی جیت گئے جیسے پیغامات سے ہوشیار رہیں

SAMAA | - Posted: Mar 5, 2021 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 5, 2021 | Last Updated: 9 months ago
 

اگر آپ کو کسی نمبر سے کال یا میسج آئے کہ ’’آپ لکی ڈرا میں گاڑی جیت گئے ہیں’یا‘ آپ گاڑی کو مارکیٹ ریٹ سے آدھی قیمت پر لیز پر لے سکتے ہیں‘‘ تو شاید یہ دھوکے بازی ہو۔ گاڑیوں کے نام پر دھوکے بازی لٹیروں کا پسندیدہ ہنر ہے اور یہ مختلف طریقوں سے آپ تک پہنچ سکتا ہے۔ اسکے علاوہ گاڑی کی پِک اینڈ ڈراپ سروس کے نام پر مقررہ ماہانہ آمدنی کی پیشکش بھی سامنے آسکتی ہے۔

 سماء منی کے ایڈیٹر فاروق بلوچ اس ویڈیو میں آپ کو بتائیں گے کہ کیسے گاڑیوں کے نام پر کی جانے والی دھوکے بازی سے آپ بچ سکتے ہیں تاکہ کہیں اگلا ہدف آپ ہی نہ بن جائیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube