Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: اے ایف پی

روپےکی قدرمیں مسلسل بہتری کے بعد امریکی ڈالرایک سال کی کم ترین سطح پرآگیا،امریکی ڈالرکی قدر 71 پیسے گرگئی، انٹربینک میں ڈالرکی قیمت157.84روپےسےگرکر157.13روپے پرآگئی،امریکی ڈالر کی یہ قیمت مارچ 2020 میں تھی،آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube