Saturday, September 25, 2021  | 17 Safar, 1443

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Feb 23, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 23, 2021 | Last Updated: 7 months ago

انٹربینک اور اوپن مارکیٹوں میں ڈالر 10، 10 پیسے سستا ہوگیا۔ برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں بھی گر گئیں، یورو مزید مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ 22 پیسے گر گئے۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube