Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Feb 22, 2021 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Feb 22, 2021 | Last Updated: 1 week ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو، برطانوی پاؤنڈ سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں بھی بڑھگ ئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ 14 پیسے بڑھ گئے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube