Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2021 | Last Updated: 7 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو، برطانوی پاؤنڈ کے نرخ میں اضافہ جبکہ سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں گرگئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ ایک پیسے بڑھ گئے۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube