Thursday, August 5, 2021  | 25 Zilhaj, 1442

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2021 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 15, 2021 | Last Updated: 6 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ کینیڈین ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ 11 پیسے کمی کے بعد 158 روپے کی سطح پر آگئے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. Anonymous  February 16, 2021 6:48 pm/ Reply

    V. nice. information….

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube