ڈبل شاہ لوگوں کو کیسے دھوکا دیتا ہے

SAMAA | - Posted: Feb 6, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 6, 2021 | Last Updated: 2 months ago

گزشتہ ماہ پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے ایک بڑے اسکینڈل کا انکشاف کیا، جس میں پی سلیش نامی ایک کمپنی نے خیبرپختونخوا کے تقریباً ایک لاکھ سے زائد شہریوں سے 5 ارب 60 کروڑ روپے کا فراڈ کیا۔ یہاں ایسے کئی گھپلوں کی اطلاعات ہیں جو غیر حقیقی منافع کی پیشکش کرتے ہیں اور بعد میں سرمایہ کاروں کے پیسے لے کر فرار ہوجاتے ہیں۔ ایسی اطلاعات سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور اس جیسے دوسرے ریگولیٹرز کو مالی گھپلوں میں ملوث کمپنیوں کی فہرست شائع کرنے اور ان کیخلاف کارروائی کیلئے توجہ دلاتی ہیں۔ ایسی چالیں فراڈیئے پونزی اسکیم کی طرز پر چلتے ہیں، جسے مقامی طور پر ڈبل شاہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں بتائیں گے کہ یہ کیسے کام کرتے ہیں اور آپ کیسے اس طرح کی چیزوں سے بچ سکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. M Ahsan Bilal  February 8, 2021 7:01 pm/ Reply

    Can you check b4 u group

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
ponzi scheme vs pyramid scheme, famous ponzi schemes, pyramid scheme pakistan, double shah history, double shah kaise hota hai in urdu, paisa double karne ka tariqa, how to identify a scammer, what to do if you think youre being scammed, how do i know if im being scammed, scammer alert website, recent frauds 2019, list of scamming websites, scamming examples, recent investment frauds, investment frauds cases, types of investment frauds, biggest investment frauds
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube