ملتان:اسٹرابیری کی فصل پک کرتیار،چنائی کاعمل بھی جاری

SAMAA | - Posted: Jan 29, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 29, 2021 | Last Updated: 3 months ago

پورا سال اس پربہت محنت کرتے ہیں

ملتان میں سرخ اسٹرابیری کی فصل پک کرتیار ہوگئی ہےاورچنائی کاعمل بھی شروع ہوگیا ہے۔

ملتان میں اسٹرابیری کی فصل ہرسونظرآرہی ہے۔زمین پر ہرے ہرے پودوں میں اسٹرابیری کا لال پھل موجود ہے۔مٹھاس سے بھرپوراسٹرابیری کو مرد اور خواتین بڑی نفاست سے چن کر ٹوکری میں اکٹھا کررہے ہیں۔

کاشتکاروں کا کہنا ہےکہ اسٹرابیری کو فروخت کرنےکےلیے منڈی بھیج رہے ہیں۔یہ ہی روزی ہوتی ہے اورپورا سال اس پر بہت محنت کرتے ہیں۔

بچوں اوربڑوں سب کی من پسنداسٹرابیری کا پھل ذائقے،خوبصورتی اور غذائیت سے مال مالا ہے۔اسٹرابری کی فصل موسم سرما کے تین مہینوں میں دستیاب ہوتی ہے۔سردی کے موسم میں کھٹی میٹھی اسٹرابری موسم سرما کا مزہ کردیتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube