ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jan 26, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 26, 2021 | Last Updated: 3 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ 12 پیسے گرگئے۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube