Friday, March 5, 2021  | 20 Rajab, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jan 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago

Dollar online_1

انٹربینک بینک مارکیٹ میں یورو اور پاؤنڈ کے نرخ بڑھ گئے، ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 10 پیسے مہنگی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ ایک پیسے کم ہوگئے۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube