Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

حکومت کے ذمے قرضوں میں 3ہزار 692ارب روپے کا اضافہ

SAMAA | - Posted: Jan 20, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 20, 2021 | Last Updated: 8 months ago
state-bank-of-pakistan-afp-1

فوٹو: اے ایف پی

گزشتہ ایک سال میں تحريک انصاف کی حکومت کے ذمے قرضوں میں 3 ہزار 692 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹيٹ بينک نے حکومتی قرضوں کی صورتحال پر رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق نومبر 2020 تک حکومتی قرضوں کا حجم 35 ہزار 822 ارب تک پہنچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق اندرونی قرضے 24 ہزار 111 ارب روپے اور بیرونی قرضے 11 ہزار 711 ارب روپے رہے۔ بانڈز کی شکل میں 14 ہزار 665 ارب کا قرضہ شامل ہے۔

دستاویز کے مطابق 3525 ارب سیونگ اسکیمز اور 761 ارب روپے کے پرائز بانڈز شامل ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube