پاکستانی روپے کے مقابلے میں یورو، پاؤنڈ، آسٹریلین اور کینیڈین ڈالر سستے ہوگئے، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10، 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ 13 پیسے بڑھ گئے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔