Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر دو روز بعد مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ 7 پیسے بڑھ گئے۔ برطانوی پاؤنڈ ایک روپے 11 پیسے مہنگا ہوگیا۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube