Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jan 14, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 14, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Dollar online_1

فوٹو: آن لائن

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ 26 پیسے کم ہوگئے۔ یورو ایک روپے 46 پیسے اور پاؤنڈ ایک روپے 17 پیسے سستا ہوگیا۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube