کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں 2 روز کے دوران 11 ہزار ڈالر کمی ہوئی۔ دنیا کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی چند روز قبل 42 ہزار ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی جس کے بعد یکدم اتنی بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی تاہم ریکوری کے بعد قیمت 36 ہزار 500 ڈالر تک پہنچ گئی لیکن اتار چڑھاؤ کی اس صورتحال نے ایک بار پھر ڈیجیٹل کرنسی کی غیر یقینی صورتحال کو منظر نامے کا حصہ بنادیا۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔