Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jan 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Dollar online_1

فوٹو: آن لائن

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ مزید 8 پیسے کم ہوگئے۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube