Friday, January 22, 2021  | 7 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > معیشت

اےڈی بی: پاکستان کیلئے 30کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

SAMAA | - Posted: Nov 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago
ADB AFP

فوٹو: اے ایف پی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

یہ رقم میکرواکنامک استحکام کے لیے استعمال کی جا سکے گی جس سے سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پرقابو پانے میں مدد ملے گی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ کرونا نے انتہائی اہم موقع پر پاکستانی معیشت کو متاثرکیا ہے۔ بینک کا مزید کہنا ہے کہ ٹیرف اورٹیکس اصلاحات سے متعلق اقدامات کرنے میں مدد ملے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube