Wednesday, January 20, 2021  | 5 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Nov 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 95 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپے 85 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے روپے کے مقابلے میں نرخ مزید 49 پیسے گرگئے، 23 نومبر سے اب تک ڈالر 1.84 روپے سستا ہوکر 159 روپے کی سطح پر واپس آچکا ہے۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube