Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: پاکستان میں بینک سے کار لینا سستا ہوگیا

SAMAA | - Posted: Nov 20, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Nov 20, 2020 | Last Updated: 1 week ago

اس وقت بینکوں سے گاڑی لینے کی لاگت میں کافی کمی ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ اسٹیٹ بینک نے پچھلے سال کے مقابلے میں شرح سود میں 6 فیصد سے زیادہ کمی کردی ہے۔ تفصیلات وڈیو میں جانیں۔

Disclaimer:

یہ ویڈیو ایم سی بی (@مسلم کمرشل بینک) کے تعاون سے پیش کی جارہی ہے۔ اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اورپڑھنے والوں کو ذاتی مالیات (پرسنل فنانس) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔ سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانیوالی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری کے فیصلے سے پہلے دی گئی معلومات کی خود تصدیق کریں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube