Friday, January 22, 2021  | 7 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر غیرمعمولی مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Nov 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 60 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپے مہنگا ہوکر دوبارہ 160 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ ایک روپے 59 پیسے بڑھ گئے۔ یکم اکتوبر سے 16 نومبر تک ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 7 روپے اضافہ ہوا تھا۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube