Thursday, January 21, 2021  | 6 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > معیشت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 60پیسے سستا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Oct 31, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 31, 2020 | Last Updated: 3 months ago

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 60 پیسے سستا ہوکر 160.20 روپے پر آگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ہفتہ وار تعطیل کے باعث بینکوں کے درمیان کاروبار بند رہا۔ یکم اکتوبر سے اب تک امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 4.72 روپے اضافہ ہوچکا ہے۔ آج (ہفتہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube