Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago

DOLLAR, CURRENCY, PAKISTAN

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 40، 40 پیسے کمی سے 160 روپے کی سطح پر آگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر مزید 24 پیسے کمی سے تقریباً 5 ماہ بعد 160 روپے کی سطح پر آگیا۔ یکم اکتوبر سے اب تک امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 4.72 روپے اضافہ ہوچکا ہے۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube