Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Oct 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے سستا اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر مزید 44 پیسے کمی سے تقریباً 5 ماہ بعد 160 روپے کی سطح پر آگیا۔ یکم اکتوبر سے اب تک امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 4.48 روپے اضافہ ہوچکا ہے۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube